نشاندہی پراسرائیل کا نام لسٹ سے نکالا جارہا ہے، ڈائریکٹرامیگریشن۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: امیگریشن قوائد میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق امیگریشن کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم ڈائریکٹر امیگریشن نے وزارت […]
The post اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف appeared first on Zoon TV.