دورے میں کئی ملین ڈالر مالیت کے تجارتی و کاروباری معاہدے متوقع ہیں، رفیق میمن۔ فوٹو: فائل کراچی: جنوبی افریقہ کا17 رکنی تجارتی وفد 11 اپریل کو پاکستان پہنچے گا۔ جنوبی افریقہ کا17 رکنی وفد 10روزہ دورے پر11 اپریل کو پاکستان پہنچے گا جو19 اپریل تک ملک میں قیام کرے گا۔ وفد اپنے دورے میں پاکستان کے […]
The post جنوبی افریقہ کا تجارتی وفد 11 اپریل کو پاکستان پہنچے گا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment