Wednesday, April 10, 2019

ڈیری فارمرزکا دودھ کی قیمت میں یک دم 25 روپے فی لیٹراضافے کا اعلان

عمل درآمد کی صورت میں تازہ دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت ہوگا: فوٹو: فائل  کراچی: ڈیری فارمرزنے دودھ کی قیمت میں یک دم 25 روپے فی لیٹراضافے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈیری فارمرزنے غیرسرکاری طورپردودھ کی قیمت میں یک دم 25 روپے فی لیٹراضافے کا اعلان کردیا۔ عمل درآمد کی صورت میں تازہ […]

The post ڈیری فارمرزکا دودھ کی قیمت میں یک دم 25 روپے فی لیٹراضافے کا اعلان appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment