الیکشن کمیشن نے محمد خان طور کو 63 ون ایف کے تحت نااہل کیا۔ فوٹو : فائل کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی محمد خان طور کو جعلی ڈگری کے معاملے پر نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے جعلی ڈگری پر […]
The post بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد خان جعلی ڈگری پر نااہل قرار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment