ضعیفوں کا خیال رکھیے، ان کے لیے آسانیاں پیدا کیجئے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) وہ روزانہ صبح سات بجے ماسوائے اتوار راستے پر گزرتی نظر آتی تھیں۔ جاڑے کی دھندلی صبح، جب چہار سو کہرے کا بسیرا ہوتا، پتوں پر پھوار جمی ہوتی تھی۔ کہرا نہ ہو تو یخ بستہ، برفیلی ہوا کے تھپیڑے چلتے تھے۔ سردی […]
The post آسانیاں بانٹیے، اطمینان ملے گا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment