خلیج بنگال میں بننے والا طوفان پاکستان سے بہت دور ہے، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات۔ فوٹو: فائل کراچی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں یکم مئی سے آنے والے ہیٹ ویو کا خلیج بنگال میں بننے والے طوفان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز سے بات چیت کے دوران ڈائریکٹر محکمہ […]
The post کراچی میں ہیٹ ویو کا خلیج بنگال میں طوفان سے کوئی تعلق نہیں ہے، محکمہ موسمیات appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment