Thursday, January 31, 2019

نیب کیس میں اشتہاری اسحاق ڈار کی قیمتی گاڑیوں کا تین ماہ بعد بھی سراغ نہ ملا

اسحاق ڈار نیب کیس میں مفرور ہیں اور ان کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے جاچکے ہیں فوٹو:فائل  لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مفرور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیمتی گاڑیوں کا سراغ لگانے میں ناکام ہوگیا۔ اسحاق ڈار نیب کیس میں مفرور ہیں اور سپریم […]

The post نیب کیس میں اشتہاری اسحاق ڈار کی قیمتی گاڑیوں کا تین ماہ بعد بھی سراغ نہ ملا appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment