حادثے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے۔ فوٹو : ٹویٹر ڈربن: جنوبی افریقا میں ایک چرچ کی دیوار اُس وقت منہدم ہوگئی جب ایسٹر کی تقریب کے سلسلے میں سیکڑوں افراد موجود تھے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر […]
The post جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریبات کے دوران چرچ کی دیوار گرنے سے 13 افراد ہلاک appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment