اداکار محمد علی کو پرائیڈ آف پرفارمنس اور تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جاچکاہے فوٹوفائل شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور پاکستان کے لیجنڈ اداکارمحمد علی کی آج 88 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ برسوں فلمی دنیا پرراج کرنے والے پاکستان کے معروف اداکارمحمد علی 19 اپریل 1931 کو ہندوستان کے شہررام پورمیں پیدا ہوئے […]
The post شہنشاہ جذبات محمد علی کی 88 ویں سالگرہ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment