زبیر چریا آگ لگنے پرمسکراتا رہا، گواہ کا بیان: فوٹو: فائل کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جہاں چشم دید گواہ نے ملزم زبیرچریا کو شناخت کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے جان کے خطرے […]
The post سانحہ بلدیہ کیس میں اہم پیش رفت، روپوش چشم دید گواہ منظرِعام پرآگیا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment