سیکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا۔ فوٹو:ٖ فائل کوئٹہ / قلات: بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نمیرغ کے علاقے پارود میں دہشت گردوں کی موجودگی […]
The post قلات میں فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment