Friday, May 3, 2019

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

پاکستان میں علاج کے لیے بہترین ڈاکٹرز موجود ہیں، چیف جسٹس فوٹو:فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف […]

The post سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment