اپوزیشن جماعتوں نے عید کے بعد حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں شروع کردیں فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی […]
The post آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک پر غور appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment