Thursday, May 9, 2019

ڈرون حملے نہ رکوانے پر حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈرون حملے نہ رکوانے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈرون حملے نہ رکوانے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے مقدمے کی تفصیلات کے بارے […]

The post ڈرون حملے نہ رکوانے پر حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment